ابنا: صہیونی ریاست کے سفیر نے انقلابیوں کے خوف سے قاہرہ ترک کردیا ہے اور اسرائيل واپس چلا گيا ہے۔
مصر کے عوام نے گيارہ فروری کو سابق ڈکٹیٹر حسنی مبارک کی حکومت کی سرنگونی کی سالگرہ کے موقع پر ملک گير مظاہرے کرنے کا اعلان کیا ہے۔
ملت مصر نے مطالبہ کیا ہے کہ صہیونی ریاست کے ساتھ ہرطرح کے تعلقات ختم کئے جائيں.
.......
/169